ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) تمبو کے علاقے میں فائرنگ سے لڑکی قتل پولیس کے مطابق خان کوٹ پولیس تھانے کی حدود گوٹھ سلیمان میں مبینہ طور گھریلو نا چاقی کی بناء پر چچا کی فائرنگ سے اٹھارہ سالہ بھتیجی قتل کر دی پولیس واقعے کی مذیذ تحقیقات کر رہی ہے
تمبو،گھریلو ناچاقی کی بناء پر چچا کی فائرنگ سے بھتیجی جاں بحق

ٹیگز:
تمبو
