تربت(ڈیلی گرین گوادر) تربت کے علاقے سے لیویز فورس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے عبدئی بارڈر سے لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بنعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اورمزید کارروائی شروع کردی۔
تربت،گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
تربت
