ژوب (ڈیلی گرین گوادر) شیرانی سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو شیرانی بازار کے رہائشی رسول خان ولد قادر خان کی لاش سٹیڈیم کے قریب سے ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
شیرانی سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
شیرانی
