کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک منشیات فروش جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے نیو سبزل روڈ پر منشیات فروش آپس میں لڑ پڑے اس دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔واقعہ کے بعد حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک منشیات فروش جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
