مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں لیویز فورس کی کاروائی کوئٹہ سے چھینا گیا ٹرک برآمد۔ لیویز حکام کے مطابق منگل کو لیویز فورس نے مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں کاروائی کرتے ہوئے تین روز قبل اختر آباد کوئٹہ سے چھینا گیا ٹرک برآمد کرلیا۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر مستونگ نے لیویز آفیسران اور ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔
مستونگ میں لیویز فورس کی کاروائی، کوئٹہ سے چھینا گیا ٹرک برآمد

ٹیگز:
مستونگ
