سعودی عرب: شہر خمیس مشیط کی سمت داغا گیا بارودی ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔یہ بات عرب اتحاد کے ترجمان نے سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔عرب اتحاد کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون یمن میں حوثی ملیشیاکی جانب سے داغا گیا تھا۔
سعودی ،شہر کی سمت داغا گیا ڈرون فضا میں تباہ

ٹیگز:
سعودی ،شہر
