پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے سرحدی تحصیل پروم میں نامعلوم افراد نے نادرا آفس کو نذر آتش کردیا اور سولرز سسٹم کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔لیویز کے مطابق مسلح افراد نے پنجگور کے سرحدی تحصیل پروم میں نادرا آفس کو نذر آتش کرکے سولر سسٹم کو بھی نقصان پہنچایا لیویز کے مطابق نادرا آفس سے متصل ٹاور پر لگے کمیروں کو بھی ناکارہ بنادیا گیا۔
پنجگور، نامعلوم افراد نے نادرا آفس کو نذر آتش کرکے سولرز سسٹم کو بھی نقصان پہنچایا

ٹیگز:
پنجگور
