تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت شہر میں اسٹار پلس مارکیٹ کے قریب رھاشی کوارٹر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی دونوں لاشیں اور زخمی کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جان بحق اور زخمی کا تعلق سانگڑھ صوبہ سندھ سے ہے۔
تربت،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

ٹیگز:
تربت
