وندر(ڈیلی گرین گوادر) وندر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر حب منصورقاضی کے مطابق اتوار کو وندر کے علاقے آدم کھنڈ کے مقام پرکراچی سے گوادر جانے والی تیز رفتار کوچ اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
وندر،ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق،تین زخمی

ٹیگز:
وندر
