کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مرکزی کال پر کوئٹہ میں جلسہ، پی ٹی آئی کے رہنماء محمد آصف ترین گر فتار۔ ہفتہ کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مرکزی کال پر عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی ریلی میٹرو پولیٹن کار پوریشن سے نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہو تی ہوئی باچا خان چوک پہنچ کر احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کر گئی،اس موقع پر پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنماء محمد آصف ترین کو گر فتار کر لیا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مرکزی کال پر کوئٹہ میں جلسہ، پی ٹی آئی کے رہنماء محمد آصف ترین گر فتار

ٹیگز:
محمد آصف ترین
