ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بچق ایک زخمی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پٹ فیڈر غریب آباد کے مقام پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ظفر علی نامی شخص جاں بحق جبکہ ان کا ساتھی زخمی ہو گیا واقعے کے بارے میں مقامی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
ڈیرہ بگٹی،مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق،1 زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
