بلوچستان وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے سبزل روڈ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی green gwadar June 20, 2021 June 20, 2021 0 تبصرے کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ سبزل روڈ پر دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ نے واقعہ کو شرپسندی کا بزدلانہ قدم قرار دیا. ٹیگز: وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ ماضی میں اپوزیشن کو اتنے فنڈز نہیں ملے… اگلی عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر…