کوئٹہ:کوئٹہ اور مستونگ سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ شب تین بجکر 13 منٹ پر کوئٹہ اور سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکڑ سکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی46کلو میٹر تھی
کوئٹہ اور مستو نگ سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
زلزلے
