کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کے حاجی علی مدد جتک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے حاجی علی مدد جتک بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی45 کوئٹہ سے کامیاب ہوئے، حلقہ پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر 5 جنوری کو ری پولنگ ہوئی تھی۔
الیکشن کمیشن نے حاجی علی مدد جتک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ٹیگز:
حاجی علی مدد جتک
