قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات کے علاقے میں تین سگے بھائیوں کی نعشیں برآمد گولیاں مارکر قتل کیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات کی سب تحصیل جوہان کے نواحی علاقے نرمک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین 3 سگے بھائیوں نعشیں برآمد ہوئی جن کی شناخت شریف اللہ، عظمت اللہ سہراب پسران حبیب اللہ اقوام لہڑی کے نام سے کی گئی بتائے ہیں جنہیں آر ایچ سی منگچر منتقل کیا گیا ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔
قلات میں تین سگے بھائیوں کی نعشیں برآمد،گولیاں مارکر قتل کیا گیا

ٹیگز:
قلات
