کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں و تبادلے۔ چیف سیکر ٹری بلوچستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق غلام علی بلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں چیئر مین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم جبکہ شجاعت علی کھو سہ کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق قر بان علی مگسی کو ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ اسپیشل ایجو کیشن تعینات کر دیا گیا۔
صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں و تبادلے

ٹیگز:
صوبائی بیورو کریسی
