کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ترجمان بلوچستان حکومت شاید رند نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجگور میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامی افسران جائے موقع پر موجود ہیں اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
پنجگور میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے،شاید رند

ٹیگز:
شاید رند
