کیچ(ڈیلی گرین گوادر)تربت کے علاقے آپسر میں ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عابد ولد وشدل سکنہ آپسر کے نام سے ہوئی جو پنکچر کی دکان پر کام کرتے تھے مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔
تربت،آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
تربت
