پسنی(ڈیلی گرین گوادر)پسنی میں طالب علم نے خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق پسنی کا علاقہ سردشت کلانچ سے میٹرک کے طالب علم جنید ولد صمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکے ذرائع کے مطابق خودکشی کا واقعہ منگل کے روز مغرب کے بعد پیش آیا۔
پسنی،طالب علم نےگلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی

ٹیگز:
پسنی
