پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا جس کی شناخت شبیر احمد ولد ادم سکنہ چتکان سے ہوا۔
پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
