کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.1 اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
زلزلے
