ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر)، ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر مسافر ویگن بے قابو ہوکر الٹ گیا، ایک مسافر جاں بحق پولیس کے مطابق مسافر ویگن کی چھت پر سوار ایک سواری جاں بحق۔ ویگن میں سوار دیگر تمام مسافر، ڈرائیور سمیت محفوظ ہے مسافر ویگن ہرنائی شاہرگ کے درمیان چلتی ہے پولیس کے مطابق لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا۔
ہرنائی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ہرنائی
