کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا کل ہو نے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج 23اپریل بروز منگل کو ہونا تھا جو منسوخ کر دیا گیا ہے بلو چستان اسمبلی کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
بلوچستان اسمبلی کا کل ہو نے والا اجلاس منسوخ

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
