اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی ۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صدر مملکت کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ،ملاقات میں پارلیمانی امور اور قانون سازی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

