خضدار (ڈیلی گرین گوادر) زہری میں بجلی کا کرنٹ لگے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقے دہزیری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص غلام محمد جاں بحق ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔
زہری،بجلی کا کرنٹ لگے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
زہری
