کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)بلوچستان نیشنل پارٹی نے حلقہ پی بی 20کے ضمنی انتخابات کیلئے ٹکٹ جاری کردیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ پی بی 20پر ضمنی انتخابات کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے میر جہانزیب مینگل بی این پی کے امیدوار ہونگے۔
بی این پی نے حلقہ پی بی 20کے ضمنی انتخابات کیلئے میرجہانزیب مینگل کو ٹکٹ جاری کردیا

ٹیگز:
ضمنی انتخابات
