کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی۔ ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی میں صدر مملکت کے انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اجلاس ملتوی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
