کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ نالے سے بچے کی لاش برآمدکرلی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر انگور کے باغ کے قریب گندے نالے سے ایک بچے کی لاش ملی کرلی گئی ہے بچہ3دن پہلے گھر سے نکلا تھا جس کی شناخت عبداللہ ولد نوروزکے نام سے ہواہے۔
قمبرانی روڈ نالے سے بچے کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
