پشین(ڈیلی گرین گوادر) غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پشین کے حلقہ این اے 265 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 51000 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ پی کے نیپ کے خوشحال خان کاکڑ 31000 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی نشست این اے 265 سے جیت گئے

ٹیگز:
این اے 265
