پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر دوفریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گھر کے صحن میں بیٹھی خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔لیویز زرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر دو فریقین کے درمیان تصادم فائرنگ کے تبادلے میں گھر کے صحن میں بیٹھی خاتون مسمات(ش)بنت عبد الحمیدگولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔
پنجگور،دو فریقین کے درمیان فائرنگ،گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
