مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں مسلح افراد موبائل فون کمپنی یو فون کے ٹاور کے چوکیدار دین محمد شاہوانی ساکن سنگر کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ پو لیس کے مطابق مستونگ کے علاقے اسٹیڈیم روڈ پر موبائل فون کمپنی یو فون کے ٹاور کے چوکیدار دین محمد شاہوانی ساکن سنگر کو قتل کرکے فرار ہوگئے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا، پو لیس کے مطابق ملزمان کی نشادہی بھی کرلی گئی ہے جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
مستونگ، مسلح افرادکی فائرنگ سے یو فون ٹاور کے چوکیدار قتل

ٹیگز:
فائرنگ
