کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے صدر و سابق میئر رحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی منافقت کی مذمت کرتے ہیں کہ پی ڈیم ایم اور حکومتی امیدواروں کو باقاعدہ آزادانہ الیکشن مہم چلانے کی کھلی اجازت انکے جھنڈے وغیرہ سب آزادانہ طور سے استعمال ہورہے ہیں اور باقاعد ہ سرکاری سیکیورٹی اہلکار انکی حفاظت پر مامور ہے جوکہ ایک شرمنا ک عمل کے سوا کچھ نہیں اس شرمنا ظلم کی پوری انسانیت میں مثال نہیں ملتی دوسری طرف پی ٹی آئی کے امیدوار وں کے خلاف سینکڑوں کی تعداد میں ایف آئی آر ز کا اندراج ظلم اور زیادتی کے سوا کچھ نہیں ان کے اس ناروا عمل پر افسوس کیا جاسکتا ہے ملکی وسائل سارے عوام کے ہونے کے باوجود واپس عوام پر اتصال ہونا کھلی دہشت گردی ہے تمام ظالم منافقوں کے گروہ میں آتے ہیں اللہ قران میں ان کے لیے دوزخ کی دلیل دیتا ہے ایک ایک چیز کا حساب ہوگا جتنا ظلم کررہے ہیں اس ظلم زیادتی کا حساب اس دنیا میں بھی اور اس دنیا میں بھی وگا اور یوم حساب بلکل قریب ہے تحریک انصاف پاکستان سے بھر پور محبت کرنے والی جماعت ہے اور وہ عوام کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔
تحریک انصاف پاکستان سے بھر پور محبت کرنے والی جماعت ہے، رحیم کاکڑ

ٹیگز:
رحیم کاکڑ
