بولان(ڈیلی گرین گوادر)کچھی بولان کے علاقے مٹھڑی کے قریب لنک روڈ پر بارودی سرنگ پر پک اپ گاڑی آنے سے دھماکہ جس کا نتیجے میں ایک شخص زخمی جس کو سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے والے کی شناخت نزیر احمد ولد جان محمد سکنہ ڈھاڈر کے نام سے ہوئی ہے حاجی شہر بالاناڑی لیویز فورس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے
بولان،مٹھڑی میں بارودی سرنگ دھماکہ، ایک شخص زخمی

ٹیگز:
بولان
