خضدار: کی تحصیل وڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ما سٹر محبوب علی نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
وڈھ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
وڈھ
