اوتھل :انچارج سی آئی اے پولیس اوتھل،بیلہ انسپکٹر فلک شیر کی کامیاب کاروائی،منشیات فروش کو چرس سمیت دھر لیا، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی،سی آئی اے پولیس لسبیلہ کے مطابق ایس ایس پی لسبیلا طارق الہی مستوئی اور ڈی ایس پی منور شیخ کی ہدایت پر کے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے جس پر،CIA اوتھل، بیلہ سرکل کے انچارچ انسپکٹر فلک شیر نے اپنی ٹیم اے ایس آئی ظفربلوچ اور دیگر جوانوں کے ہمراہ منگل کے روز کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ منشیات فروش سکندر ولد محمد عمر سکنہ کاٹھوڑ سے 620 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردی۔تفتش میں اہم انکشاف متوقع ہیں۔
اوتھل، پولیس کی کامیاب کاروائی،منشیات فروش کو چرس سمیت دھر لیا،

ٹیگز:
اوتھل،
