کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان یونین آف جرنلسٹس کی کابینہ تحلیل کردی گئی رواں ماہ بی یو جے کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024-25 منعقد ہوں گے جس کیلئے سنیئر صحافی حماداللہ سیاپاد کو چیئرمین الیکشن کمیٹی مقرر کردیا گیا۔ انتخابات میں بی یو جے کی نئی کابینہ اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جبکہ پی ایف یو جے کی بی ڈی ایم کے کیلئے بھی مندوبین کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی کابینہ مدت پوری ہونے پر تحلیل

ٹیگز:
جرنلسٹس
