لورالائی(یو این اے) لورالائی میں مسلح تصادم میں 1شخص جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ لورالائی میں پیش آیا، جہاں نری ڈاگ میں دو گروہوں کے مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لورالائی، دو گروہوں میں مسلح تصادم، ایک شخص جاں بحق 3 افراد زخمی

ٹیگز:
دو گروہوں
