کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سردار اختر مینگل کی گورنر بلوچستان کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت گورنر اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو۔ گورنر بلوچستان گرفتار افراد کو رہا کرانے متعلقہ تھانوں میں جائے۔
لانگ مارچ کے شرکا کو رہا نہیں کیا جاتا مسئلہ حل نہیں کیا جاتا تو گورنر بلوچستان اسلام آباد میں استعفیٰ دیکر کوئٹہ واپس آئے ’ اختر مینگل کی پریس کانفرنس اسلام آباد میں گرفتار عورتوں بچوں کا مسئلہ حل نہ ہوا تو گورنربلوچستان اپنے عہدے سے استعفی دیں گے۔

