زہری(ڈیلی گرین گوادر)زہری لیویز تھانے پر دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق جمعےکی شب بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری میں لیویز تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز مزید تحقیقات کررہی ہے۔
زہری،لیویز تھانے پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
زہری
