چاغی : فائرنگ بی اے پی چاغی کے صدر اسفندر یار یار محمدزئی نے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مسلح سوار نے گھر کا
دروازہ کھٹکھٹایا چوکیدار جب باہر نکلا تھا اسے بتایا ہے اسفندیار یار محمدزئی کو باہر بلاو چوکیدار نے انھیں بتایا گھر پر موجود نہیں ہے بعد میں گھر کے سامنے کھڑے ہوکر فائر کھول دیا تاہم کسی بھی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اور نا میرا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی مسلہ ہے میں خود بھی گھر پر موجود نہیں تھا کسی جگہ دعوت پر گیا تھا پولیس ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے انتظامیہ نے مختلف راستوں پر ناقے لگا کر فائرنگ کرنے والوں کے تعاقب بھی کررہی ہے تاہم اس فائرنگ سے کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے مزید تحقیقات جاری ہے
چاغی بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر اسفندر یار محمدزئی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ٹیگز:
چاغی
