کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان شکیل قادر خان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق قادر بخش پرکانی کا تبادلہ کر کے انہیں اسپیشل سیکر ٹری محکمہ ایگریکلچر اورکیپٹن (ر) جمعہ داد کوڈپٹی کمشنر پشین، کیپٹن (ر) جمیل احمد کو ڈپٹی کمشنر کچھی تعینات کر دیا گیا ہے۔
صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بیورو کریسی
