مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)اتفاقیہ گولی لگنے سے شکار پر جانے والا شخص جانبحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق آماچ ڈیم پر شکار کے غرض سے جانے والا عابد ولد حاجی موسی خان بنگلزئی سکنہ غلام پڑینز مستونگ اتفاقیہ گولی لگنے سے جانبحق ہوگئے ہیں پولیس نے جانبحق ہونے والے شخص کی نعش قبضہ میں لیکر شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کرکے واقع کی تفتیش شروع کردی ہے۔
مستونگ،اتفاقیہ گولی لگنے سے شکار پر جانے والا شخص جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
