پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق پیر کو پنجگورکے علاقے سراوان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد اسلم اور نظر محمد جاں بحق ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
