پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سانگلہ ہل کے نواحی گاٶں رڑیانہ میں پیش آیا، قتل کی جانے والی لڑکیوں میں 17سال کی سجل اور 16سال کی حباب شامل ہیں۔
ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ دونوں کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تاہم لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دی ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد کارروائی کا آغاز کریں گے۔

