پنجگور پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ پنجگور کے علاقے خدابادان میں زمینی تنا زعے پر فا ئرنگ کے نتیجے میں ندیم ولد جمعہ جاں بحق جبکہ احسان ولد اکبر زخمی ہوگیا جنہیں بعد ازاں اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

ٹیگز:
پنجگور
