پشاور(ڈیلی گرین گوادر) پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی جیل سپرنٹنڈنٹ محمد وسیم کے مطابق جیل میں 2600 سے زیادہ قیدی ہیں جن میں سے صرف 15 سے 16قیدیوں نے بھوک ہڑتال کررکھی ہے انہوں نے بتایاکہ منشیات میں ملوث قیدیوں کوالگ رکھا گیا ہے جس پرقیدیوں نے بھوک ہڑتال کی ہے،سپرنٹنڈنٹ جیل
پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال

ٹیگز:
پشاور
