رکاوٹوں کے باوجود محکمہ صحت میں تعنیاتیون سے سوراب کے نوجوانوں کی احساس بیروزگاری میں تھوڑی بہت کمی آگہی ہے, نوابزادہ نعمت اللہ خان زہری

سوراب(ڈیلی گرین گوادر)محسن سوراب ایم پی اے نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بہت سی رکاوٹوں کے باوجود محکمہ صحت میں تعنیاتیون سے سوراب کے نوجوانوں کی احساس بیروزگاری میں تھوڑی بہت کمی آگہی ہے اس سے قبل بھی میرٹ پر ہم نے نوجوانوں کو بلاتفریق میرٹ پر مختلف محکموں میں روزگار دی ہے اور انشااللہ مستقبل میں روزگار دیتے رہینگے کیونکہ کہ بیروزگاری کے عفریت کے سامنے چند سو ملازمتیں ٹے میں نمک کے برابر نہیں لیکن دستیاب وسائل میں ہمیں جو بھی مہیسر ہوتا ہے ہم انہیں عوام کے دہلیز پر پہنچاتے رہینگے انہوں نے بے روزگار نوجوانوں کی دلجوہی کرتے ہوے کہا ہیکہ جن نوجوانوں کی تعیناتی محکمہ صحت میں نہیں ہوسکیں ہیں انہیں زراعت ایس این جے اے ڈی اور دیگرمحکموں میں روزگار دی جائے گی_نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے سوراب کے سابقہ نام نہاد نماہندہ کے بیان کو ان کی سیاسی نا پختگی بھوکلاہٹ اور سازشی زہنیت کا عکاس قرار دیتے ہوے کہا ہیکہ ساون کے اندھے کو ہر طرف ہرا ہی ہرا نظر تا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے