اسلام آباد، مکان کی چھت گرنے سے زخمی ماں اور 2 بچے دم توڑگئے

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)اسلام آباد میں شہزاد ٹاون بارش کے باعث چھت گرنے سے زخمی ماں اور دو بچے دوران علاج دم توڑ گئے۔

حادثے میں زخمی خاتون اور دونوں بچوں کو پمزاسپتال لایا گیا تھا، مرنے والوں میں شکیلہ بی بی، 11 ماہ اور 10 سال کے بیٹے شامل ہیں۔
گزشتہ رات کی بارش سے شہزاد ٹاؤن کےعلاقے جبی تیلی میں چھت گری تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے