سریاب، چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی گوہر آبا د میں چوروں کی فائرنگ سے مزاحمت کرنے پرغلام فاروق پرکانی جاں بحق ورثاکی شریف آباد چوک پر لاش رکھ کر احتجاجی مظاہرہ ۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ممبر حاجی عبدالباسط لہڑی،ایم پی اے سریاب ملک نصیر شاہوانی، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ممبر و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری و دیگر نے جاکر اظہار یکجہتی کی اور لواحقین کے کے ساتھ بیھٹے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے