پنجگور چاکر اعظم چوک تارافیس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور: پنجگور چاکر اعظم چوک تارافیس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پنجگور کے علاقے چاکر اعظم چوک کے قریب پولیس کو ایک شخص زخمی حالت میں ملا تھا جس کی شناخت لیاقت ولد عباس کے نام سے ہوئی ہے تاہم نامعلوم گولیوں سے زخمی شخص اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق لیاقت کو نامعلوم افراد نے چاکر اعظم چوک پرفائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا جسے بعدازاں اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے